پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

25 غیرملکی کرکٹرز نے پاکستان میں کھیلنے کی حامی بھرلی،پی سی بی نے بڑا اعلان کردیا

datetime 20  جنوری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل )کے چیئرمین نجم سیٹھی نے دعویٰ کیاہے کہ غیرملکی کرکٹرزکی بڑی تعداد نے لاہور میں پاکستان سپر لیگ کا فائنل کھیلنے کیلئے گرین سگنل دیدیاہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں منعقد کرنے کا نہ صرف فیصلہ ہوچکا بلکہ اس سلسلے میں کوششیں بھی تیزی سے جاری ہیں۔اب معلوم ہوا ہے کہ 25 کے قریب غیرملکی پلیئرز نے پاکستان میں پی ایس ایل کا فائنل کھیلنے میں دلچسپی ظاہر کردی ہے۔

پی ایس ایل کے چیئرمین نجم سیٹھی کہتے ہیں کہ 25 کے قریب غیرملکی کرکٹرز نے نے خواہش ظاہر کی ہے کہ اگر ان کی ٹیمیں پی ایس ایل کے فائنل میں جگہ بناتی ہیں تو پھر وہ پاکستان آکر فائنل کھیلنے کے لئے تیار ہوں گے۔واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ کا فائنل 5 مارچ کو لاہور میں منعقد ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…