پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

محمدحفیظ کو قومی کرکٹ ٹیم کامستقل کپتان بنائے جانے کی خبریں،واضح اعلان کردیاگیا

datetime 18  جنوری‬‮  2017 |

پرتھ (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے قائم مقام کپتان محمدحفیظ نے کپتانی کی دوڑ میں شامل ہونے کی بات کو رد کرتے ہوئے کہا کہ ‘اس پر بات کرنا غیرضروری ہے ایسا کچھ نہیں کہ اس کے بارے میں سوچا جائے، ہمارے کپتان اظہرعلی ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ وہ جتنا ممکن ہو جلد واپس آجائے۔محمد حفیظ نے کپتانی کے معاملے کو واضح کرتے ہوئے کہا کہ ‘کپتان کوئی بھی ہو اس کی مدد اور حمایت کرنا بہت ضروری ہے ۔انہو ں نے کہاکہ اظہرعلی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف بہترین کپتانی کی تھی اور اب ضرورت ہے کہ ہم مجموعی طورپر بہترین کارکردگی دکھائیں اور وہ کچھ حاصل کریں جو ہم ٹیم کے طورپر حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…