پرتھ ( این این آئی) پاکستان اورآسٹریلیاکی ٹیموں کے مابین کھیلاجانیوالا تیسرا ون ڈے میچ میں بارش سے متاثرہونے کاامکان۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اورآسٹریلیاکے درمیان تیسراون ڈے میچ آج پرتھ میں کھیلاجائے گا۔میچ سے قبل بدھ کے روزسارادن آسمان پربادل چھائے رہے اورٹھنڈی ہوائیں چلتی رہیں رات کوبعض علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی خدشہ ظاہرکیاجارہاہے کہ جمعرات کے روزبھی بارش ہونے سے میچ متاثرہونے کاخدشہ ہے ۔
پاکستان ،آسٹریلیاتیسرا ون ڈے میچ،تشویشناک پیش گوئی کردی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































