پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

کرکٹروسیم اکرم پر حملے کاڈراپ سین

datetime 17  جنوری‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی)سٹی کورٹ میں سابق ٹیسٹ کرکٹروسیم اکرم پر حملے کیس کی سماعت عدالت نے راضی نامے اور مقدمہ ختم کرنے کی درخواست منظور کرتے ہوئے مقدمہ ختم کر دیا،سٹی کورٹ میں سابق ٹیسٹ کرکٹروسیم اکرم پر حملے کیس کی سماعت کی گئی۔ سماعت کے دوران وسیم اکرم عدالت میں پیش ہوئے۔

وسیم اکرم نے عدالت میں بیان دیا کہ غلط فہمی کی بنیاد پرکیس پر بنا تھا،فریقین میں صلح ہوچکی ہے میں مقدمہ نہیں چلانا چاہتا،عدالت نے راضی نامے اور مقدمہ ختم کرنے کی درخواست منظور کرتے ہوئے مقدمہ ختم کر دیا۔وسیم اکرم کے وکیل کی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وسیم اکرم نے ثابت کر دیا کہ قانون کا احترام ہم سب پر فرض ہے۔۔عدالت میں میں پیش ہو کر انہوں نے قانون کی بالادستی کی،عدالت نے مقدمہ ختم کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…