پرتھ (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے منیجروسیم باری نے کہاہے کہ اظہرعلی انجری کی وجہ سے آسڑیلیاکے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں بھی نہیں کھیل سکیں گے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وسیم باری نے بتایاکہ محمدحفیظ ہی پاکستانی ٹیم کی تیسرے ایک روزہ میچ میں قیادت کرینگے ۔انہوں نے کہاکہ امیدہے کہ چوتھے اورپانچویں ایک روزہ میچ میں اظہرعلی کے دستیاب ہونے کے امکانات ہیں ۔وسیم باری نے مزیدبتایاکہ شعیب ملک بھی اب مکمل طورپرفٹ ہیں ۔انہوں نے کہاکہ قومی کھلاڑیوں کے تیسرے ایک روزہ میچ بھی جیت کےلئے حوصلے بلندہیں ۔
پاکستان آسٹریلیا،تیسرا ون ڈے،اظہر علی کھیلیں گے یا نہیں؟ٹیم منیجر نے واضح اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































