میلبورن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم نے اتوارکے روزجب آسڑیلیاکے خلاف دوسراایک روزمیچ جیتاتواس موقع پرایک طرف پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مداحوں نے خوب نعرے بازی کی جبکہ دوسری طرف اپنی ٹیم کی شکست پرآسڑیلوی شائقین کرکٹ بھی اپنے جذبات پرقابونہ پاسکے لیکن انہوں نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے خلاف نعرے بازی کرنے کے بجائے وزیراعظم پاکستان نوازشریف کے خلاف نعرے لگادیئے ۔آسڑیلوی شائقین کرکٹ نے ’’گونوازگو‘‘کے نعرے لگاناشروع کردیئے توگرائونڈمیں موجود دیگرافراد حیران رہ گئے ۔
https://youtu.be/gw2A6BWhZzs
پاکستان آسٹریلیا دوسرے ون ڈے میچ میں انگریزشائقین پاکستانی وزیراعظم کے بارے میں کیا نعرے لگاتے رہے؟حیرت انگیز صورتحال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































