لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف نے پیپلزپارٹی پر تنقید کے معاملے پرہاتھ ’’ہولا ‘‘کر دیا ‘چیرمین تحر یک انصاف عمران خان آصف زرداری کا نام بھی نہیں لے رہے ۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی جانب سے 19جنوری سے حکومت مخالف احتجاجی تحر یک کے اعلان کے بعد مستقبل میں متوقع مشتر کہ احتجاج کی وجہ سے تحر یک انصاف کے مر کزی قائدین شاہ محمود قر یشی ‘جہانگیر خان ترین سمیت دیگر برائے نام پیپلزپارٹی پر تنقید کرتے ہیں مگر عمران خان اب غیر اعلانیہ مفاہمت کرتے ہوئے کر پشن سمیت دیگر موضوعات پر بات کرتے ہوئے (ن) لیگ کو بہت تنقید کا نشانہ بنا رہے مگر آصف زرداری اور بلاول بھٹو کا نام بھی نہیں لے رہے ۔
غیر اعلانیہ مفاہمت ،تحر یک انصاف اورپیپلزپارٹی میں کیا چل رہاہے؟خبررساں ادارے کے حیرت انگیزدعوے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لکڑی کا تختہ
-
نثار خان اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل
-
200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے اہم خبر
-
لائٹ ڈیزل 30روپے 61پیسے،مٹی کا تیل 41روپے 44پیسے فی لٹر سستا
-
حج کرنے کے بعد گنجے کیوں نہیں ہوئے؟ مصباح الحق نے وجہ بتادی
-
پاکستان میں محرم کے چاند کی رویت سے متعلق پیشگوئی کر دی گئی
-
متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
-
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ
-
بیہودہ ڈانس کی ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکرز گرفتار
-
تیز رفتار لینڈ کروزر نے 8 افراد کو کچل دیا، 4 جاں بحق
-
موجودہ عہد میں بہت زیادہ جوان افراد کینسر کا شکار کیوں ہورہے ہیں؟ اہم وجہ دریافت
-
پسند کی شادی کرنیوالا لڑکاہلاک، لڑکی کی ٹانگیں توڑ دی گئیں
-
قومی بچت سکیموں کے منافع کی شرح میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی



















































