جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

محمدحفیظ کی کپتانی،رمیز راجہ بالاخر دِل کی بات زبان پر لے ہی آئے

datetime 15  جنوری‬‮  2017 |

کراچی ( آن لائن ) سابق کپتان رمیزراج نے کہاہے کہ آسٹریلو ی ٹیم کو ان کی سرزمین پر ہرانامشکل ہے ، پاکستان کی کامیابی کا سہرا بولروں کے سر ہے ، جنید خان اور عماد وسیم کی باڈی لینگوئج سے ہی بڑا اثر پڑتاہے ۔ پاکستان کی جیت پر ردعمل دیتے ہوئے رمیز راجہ نے کہاکہ کپتانی اچھی تھی، پچھلے میچ کی طرح آخری دس اورو میں رنز نہیں کرنے دیئے ، سلیکشن اچھی تھی اور مجموعی پرفارمنس بھی اچھی رہی ، حفیظ کی بیٹنگ میں بھی اعتماد دکھائی دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…