اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

کمرے میں گیس بھرنے سے تحریک انصاف کارہنماجاں بحق ،اہلیہ تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل

datetime 15  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان میں مبینہ طورپرکمرے میں ہیٹرکی گیس بھرنے سے دولہاں جاں بحق جبکہ دلہن کوتشویشناک حالت میں ہسپتال داخل کرادیاگیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے سابق سیکرٹری فیضان بخاری کمرے میں ہیٹرکی گیس بھرنے سے جاں بحق ہوگئے جبکہ ان کی اہلیہ کوتشویشناک حالت میں نشترہسپتال داخل کرادیاگیا ہے۔لواحقین کے مطابق فیضان بخاری کی گزشتہ روزشادی سرانجام طے پائی تھی اورپیرکے روزولیمہ تھا۔فیضان بخاری کے جاں بحق ہونے پرپاکستان تحریک انصاف نے لواحقین سے اظہارافسوس کیاہے ۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…