پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

’’ سرفراز احمد کی اپنی والدہ سے محبت ‘‘ مستقبل کی بھی پروا نہ کی۔۔اہم فیصلہ لے لیا

datetime 14  جنوری‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین اور ٹی ٹوئنٹی کپتان سرفراز احمد نے اپنے مستقبل کی پرواہ نہ کرتے ہوئے آسٹریلیا نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وہ کہتے ہیں کہ میں اپنا زیادہ سے زیادہ وقت والدہ کے ساتھ گزارنا چاہتا ہوں اس لیے دوبارہ آسٹریلیا جانے کا کوئی ارادہ نہیں ۔ واضح رہے کہ قومی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کے دوران ہی سرفراز احمد کی والدہ کی طبعیت ناساز ہونے کی وجہ سے سرفراز احمد نے

میچ درمیان میں چھوڑ کر پاکستان آنے کا فیصلہ کیا تھا ۔ ان کی والدہ تاحال ہسپتال میں ہی زیر علاج ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کرکٹر کی والدہ کی طبیعت اب بہتر ہے۔یاد رہے سرفرازاحمد کی والدہ کی اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث آئی سی یو منتقل کردیا گیا تھا جبکہ کرکٹر دورہ آسٹریلیا ادھورا چھوڑ کر وطن واپس لوٹ آئے تھے۔ جبکہ ان کی جگہ وکٹ کیپنگ کی ذمہ داری محمد رضوان نبھا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…