منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مصباح الحق کے صبر کا پیمانہ لبریز،چیپل کے آسٹریلیا نہ آنے کے بیان پرمنہ توڑ جواب

datetime 14  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسبین (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے آسڑیلیاکے سابق آل رائونڈراین چیپل کی طرف سے پاکستانی ٹیم کوآسڑیلیانہ بلانے پراپنے ردعمل میں کہاہے کہ این چیپل کابیان غیرضروری اورنامناسب ہے ۔مصباح الحق نے کہاہے کہ آسڑیلیاکی ٹیم بھی کئی غیرملکی دوروں میں بری طرح ناکام ہوئی جس کی واضح مثال سری لنکاکی ہے جس نے آسڑیلیاکی ٹیم کووائٹ واش کردیاتھاجبکہ اس وقت سری لنکاکی ٹیم آسڑیلیاکے مقابلے میں کمزورتھی ۔

انہوں نے کہاکہ آسڑیلیاکی ٹیم کوپاکستانی ٹیم کے ہاتھوں بھی یواے ای میں وائٹ واش کاسامناکرناپڑاجبکہ بھارت نے بھی آسڑیلیاکوہرایاہے ۔مصباح الحق نے کہاکہ اگراین چیپل کے بیان کوبنیادی نقطہ بنایاجائے تواس کامطلب یہ ہے کہ آسڑیلوی ٹیم پربرصغیرمیں بلانے پرپابندی لگادی جائے ۔انہوں نے کہاکہ این چیپل جیسے بڑے کھلاڑی کواتناچھوٹابیان دینازیب نہیں دیتا۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…