اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میاں صاحب میری تعریف کریں گے تو گبھرا جاؤں گا۔ صحافی کے سوال کہ 2دنوں میں آپ کیخلاف 3 تقریریں کی گئیں اس پر کیا کہنا چاہیں گے کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ میاں صاحب میری برائی کرتے ہیں تو اپنے لئے اعزاز کی بات سمجھتا ہوں۔ میاں صاحب کے اکاؤنٹ میں ڈیویلپمنٹ نہیں ہورہی ہے، اکاؤنٹ میں ڈیویلپمنٹ نہ ہونے سے ان کو مشکل ہورہی ہے۔
میاں صاحب میری تعریف کریں گے تو میں۔۔۔!عمران خان کا صحافی کو دلچسپ جواب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لکڑی کا تختہ
-
نثار خان اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل
-
200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے اہم خبر
-
لائٹ ڈیزل 30روپے 61پیسے،مٹی کا تیل 41روپے 44پیسے فی لٹر سستا
-
حج کرنے کے بعد گنجے کیوں نہیں ہوئے؟ مصباح الحق نے وجہ بتادی
-
پاکستان میں محرم کے چاند کی رویت سے متعلق پیشگوئی کر دی گئی
-
متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
-
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ
-
بیہودہ ڈانس کی ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکرز گرفتار
-
تیز رفتار لینڈ کروزر نے 8 افراد کو کچل دیا، 4 جاں بحق
-
موجودہ عہد میں بہت زیادہ جوان افراد کینسر کا شکار کیوں ہورہے ہیں؟ اہم وجہ دریافت
-
پسند کی شادی کرنیوالا لڑکاہلاک، لڑکی کی ٹانگیں توڑ دی گئیں
-
قومی بچت سکیموں کے منافع کی شرح میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی



















































