لاہور(آئی این پی)فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ فواد خان کیساتھ فلم کر نے کا موقعہ ملاتو انکار نہیں کرو ں گی ‘سفارشی اداکارہ نہیں ہوں ہمشیہ میرٹ پر کام ملتا ہے ’بھارت سے بھی فلموں میں کام کر نے کی آفرز آرہی ہے ۔ اپنے ایک انٹر ویو کے دوران میرا نے کہا کہ میں نے کبھی کسی فنکار کیساتھ فلم میں کام کر نے سے انکار نہیں کیا بلکہ میری ہر وقت یہ کوشش ہوتی ہے جہاں تک زیادہ سے زیادہ ہوسکے میں اپنی فلم انڈسڑی کیلئے کام کر وں اور اگر فواد خان کیساتھ فلم میں کام کی آفرر ہوئی تو فورا ہاں کر دوں گی ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
Foot In The Door
-
حکومتی سبسڈی برقرار رکھنے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟200یونٹ والے صارفین کو انتابہ
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
مسلسل پانچ میڈن اوورز میں پانچ وکٹیں، ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
اگست 2026 کی چھٹیاں، پاکستانیوں کو 12 تعطیلات ملنے کا امکان



















































