پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

فوجی عدالتوں پرمیرے تحفظات کے بعداب حکومت کیساتھ کیا ،کیاجارہاہے؟،راناثناء اللہ نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 13  جنوری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں پرمیرے تحفظات کو ٹارگٹ کر کے حکومت کو پریشان کیا جارہا ہے،حکومت نے مجھ سے جواب طلب نہیں کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رانا ثناء اللہ خان نے کہا کہ فوجی عدالتوں کا مخالف نہیں انہوں نے ڈلیور کیا لیکن سول سسٹم بھی ٹھیک ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں انسداد دہشت گردی کیلئے ڈرافٹ تیار ہے۔انہوں نے کہا کہ فوجی عدالتوں پرمیرے تحفظات کو ٹارگٹ کر کے حکومت کو پریشان کیا جارہا ہے۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…