لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کی وفاقی حکومت کا فوجی عدالتوں کے معاملے پر اتحادیوں کے تحفظات دور کر نے کا فیصلہ ‘وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سمیت اہم وفاقی وزراء کو اتحادیوں سے رابطوں کی ذمہ داری دی جائیگی جبکہ وزیر اعظم نوازشر یف کی بھی اتحادیوں سے ملاقات کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق فوجی عدالتوں کے معاملے پر جے یوآئی (ف) کے سر براہ مولانا فضل الر حمن ‘محمود خان اچکزئی بھی تحفظات کا اظہار کرچکے ہیں جسکے بعد اب (ن) لیگ کی وفاقی حکومت نے اتحادی جماعتوں کے قائدین سے ملاقاتیں کر کے انکے تحفظات دور کر نے کا فیصلہ کیا ہے جسکے لیے (ن) لیگ کے اہم وفاقی وزراء اتحادی جماعتوں کے قائدین سے رابطے اور ملاقاتیں کر یں گے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
Foot In The Door
-
حکومتی سبسڈی برقرار رکھنے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟200یونٹ والے صارفین کو انتابہ
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج
-
مسلسل پانچ میڈن اوورز میں پانچ وکٹیں، ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
اگست 2026 کی چھٹیاں، پاکستانیوں کو 12 تعطیلات ملنے کا امکان



















































