پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا سے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی مستعفی

datetime 13  جنوری‬‮  2017 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخواسے رکن صوبائی اسمبلی شوکت یوسفزئی نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایم پی اے شوکت یوسفزئی میگاپراجکیٹ کےفوکل پرسن کےعہدے سےمستعفی ہوگئے ہیں۔ شوکت یوسفزئی نے وزیراعلی خیبرپختونخواپرویزخٹک کو ملاقات کےدوران ان کواپنےفیصلےسےآگاہ کردیا ہے۔انہوں نے بتایاکہ میں ذاتی مصروفیات کی وجہ سے مستعفی ہورہاہوں۔انہوں نے بتایاکہ میں اپنے حلقے کے عوا م کوزیادہ وقت دیناچاہتاہوں ۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…