پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

ضمنی انتخابات۔۔ مسلم لیگ (ن)نے آصف علی زرداری کا مقابلہ کرنے کیلئے کس امیدوار کو میدان میں اتار دیا؟

datetime 13  جنوری‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کے مدمقابل امیدوار سامنے آگیا۔ مسلم لیگ ن کی مرکزی رابطہ کونسل کے رکن سردار عبدالحمید کھوسو نے این اے 213 سے سابق صدر آصف علی زرداری کے سامنے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی رابطہ کونسل کے رکن عبدالحمید کھوسو نے این اے 213 سے سابق صدر آصف علی زرداری کے سامنے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سندھ کو پی پی نے تباہ کر دیا ہے۔ صرف ڈیڑھ سال الیکشن کو رہتے ہیں۔نجی اخبار کے مطابق اس موقع پر ضمنی الیکشن کروا کر اسمبلی میں جانے کا خواب دیکھنے والے آصف علی زرداری کے خواب کو چکناچور کرنے کے لئے سندھ کے غریب عوام کی آواز بن کر ان کے سامنے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا مجھے اپنی قیادت کی بھرپور حمایت حاصل ہے۔ نوابشاہ کا الیکشن انشاء اللہ تاریخی ہوگا۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…