لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف سلیکٹرانضمام الحق نے کہا ہے کہ آسٹریلیامیں اگرقومی ٹیم انتظامیہ نے کامران اکمل کوطلب کیاتوبھیجیں گے، سرفرازاحمد کا متبادل دےدیاہے۔ ٹیسٹ سیریز ہارنے کے بعد قوم افسردہ ہے ،محمد عامر اچھا باؤلر ہے بدقسمتی سے آسٹریلیامیں توقعات پرپورانہیں اتر سکا ، مصباح کی وطن واپسی پر انکی رٹائرمنٹ پربیٹھ کربات کریں گے۔ مصباح الحق ایک اچھے کپتان ہیں۔انہوں نے کہاکہ آسٹریلیامیں اگرقومی ٹیم انتظامیہ نے کامران اکمل کوطلب کیاتوبھیجیں گے۔وکٹ کیپر بلے بازمحمدرضوان پہلے سے ہی ٹیم کےساتھ ہیں،میں نے سرفرازاحمد کا متبادل دے دیاہے۔
کامران اکمل کی قومی ٹیم میں واپسی کامعاملہ ،مکی آرتھرکے بعد انضمام نے بھی فیصلہ سنادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
معطل خاتون افسر کے گھر سے کروڑوں روپے نقد، ہیرے اور سونا برآمد
-
حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا
-
مون سون کی آمد، ملک کے مختلف علاقوں میں یکم جولائی سے بارشوں کی پیشگوئی
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار بڑی گاڑیوں کی درآمدات بلند ترین سطح پر پہنچ گئی



















































