اسلام آباد (این این آئی)ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے انتخابات 30 جنوری 2017ء کو نئی دہلی میں ہوں گے جس میں پاکستان کی جانب سے یوسف ہارون اور محمد بلال ستی انتخابات میں حصہ لیں گے۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے حکام کے مطابق پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین اور ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدرآئندہ انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے انتخابات 30 جنوری 2017ء کو نئی دہلی میں ہوں گے جس میں مختلف ممالک کے عہدیداران حصہ لیں گے۔ مختلف ممالک کی جانب سے نامزدگی آنا شروع ہو گئی ہے۔ پاکستان کی جانب سے محمد بلال ستی سینئر نائب صدر اور یوسف ہارون ڈائریکٹر ٹیکنیکل کے عہدے کیلئے انتخابات میں حصہ لیں گے جبکہ بھارت بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر مہانتیش جی کے ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کی صدارت کیلئے انتخابات میں حصہ لیں گے۔ سید سلطان شاہ جو کہ ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے دو مرتبہ صدارت کے عہدے پر فائز رہے وہ 30 جنوری کو ہونے والے ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے۔
پاکستانی کرکٹرز نے بھارت جانے کی تیاری کر لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































