منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

’’پاکستان میں خوش لباسی کا مقابلہ ‘‘ کون سی معروف خاتون اور مرد نے بازی مار لی ؟

datetime 12  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل کونسل آف کلچرل اینڈ آرٹس کی جانب سے 46 ویں سالانہ پاکستان میں خوش لباس شخصیات کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ایوارڈ جیوری کے فیصلے کے مطابق جن خوش نصیب شخصیات جنھیں بہترین خوش لباسی پر ایوارڈ کا مستحق قرار دیا گیا ان میں احسن اقبال وفاقی وزیر اسلام آباد ، سکندر حیات خان بوسن وفاقی وزیر اسلام آباد،سید نوید قمررکن قومی اسمبلی،سینیٹرچوہدری اعتزاز احسن ،اداکار ندیم،اداکارجاوید شیخ ،اداکار فیصل قریشی، ڈاکٹر حفیظ پاشا سابق وفاقی وزیر ، قاضی اسد عابد صحافی، اسکالرڈاکٹر عامر لیاقت ،حامد میر ٹی وی اینکر، میاں محمد منشا بینکر، ڈاکٹر پیر زادہ قاسم صدیقی ماہر تعلیم،ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ ماہر معاشیات ،میاں یوسف صلاح الدین۔خوش لباس خواتین برائے 2016میں جن کو منتخب کیا گیا ہے۔ان میں حنا ربانی کھر سابق وفاقی وزیر، سینیٹر خوش بخت شجاعت، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سابق اسپیکر ،بیگم ثاقبہ رحیم الدین سوشل ورکر، بیگم زیبا محمد علی،اداکارہ زیبا بختیار، گلوکارہ طاہر ہ سید ، ڈاکٹر ہما بقائی ماہر طب ، مہرین الہی ارٹ گیلری، مس طلعت مصباح بیوٹیشن ، بیرسٹر شاہدہ جمیل،پروین شاہ وائس چانسلر صوفی ماڈرن سائنس یونیورسٹی بھٹ شاہ، ڈاکٹر ہما میرثقافتی شخصیت، اداکار ماہرہ خان، عظمی الکریم نیوز کاسٹر،ماڈل نادیہ حسین شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…