جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان میں’’انصاف‘‘ کا بول بالا ۔۔ 2سال کے بچے پر کیا سنگین الزام عائد کر دیا گیا ؟

datetime 12  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹررنگ ڈیسک) پاکستان میں ’’انصاف‘‘ کی نئی مثال قائم ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت نے شیخوپورہ کے علاقے مانانوالہ میں دو پارٹیوں میں زمین کا تنازع تھا، مدعی پارٹی نے اپنے مخالف سعید اوراسکےدو سالہ بیٹے عاقب کے خلاف فائرنگ کا مقدمہ درج کرادیا۔سعید دو سالہ بیٹے کو لے کر ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں پیش ہوا جہاں جج نے باپ بیٹے کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔پیشی پر دوسالہ عاقب باپ کی گود میں سوتا ہوا آیا جسے نیند سے اٹھا کروالد نےآبدیدہ ہو کر عدالت کے سامنے پیش کیا۔عدالت نے بچے کو گرفتار نہ کرنے اور والد کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے مقدمے کا ریکارڈ اٹھارہ جنوری کو طلب کرلیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…