جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

صدر یا وزیر اعظم نہیں بلکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے کس پاکستانی شخصیت کو اپنی تقریب حلف برداری میں بلالیا ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے

datetime 12  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری آئندہ ہفتے امریکہ جائیں گے اور نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری کے دورہ امریکہ کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔ ان کے ساتھ پیپلز پارٹی کے دو اہم رہنما بھی امریکا پہنچیں گےاور 20 جنوری کو نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کی امریکی حکام اور پیپلز پارٹی امریکا کے عہدے داروں سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…