اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان نے رات کو چوہدری سرور اورشاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورت حال کا جائزہ لیا۔تفصیلات کے مطابق عمران خان اور تحریک انصاف کے رہنماؤں چوہدری سرور اور شاہ محمود قریشی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پانامہ کیس، پارٹی سیاست اور ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں پنجاب میں آئندہ الیکشن کی تیاریوں پر غور کیا گیا اور اس کے لیے پارلیمانی بورڈ کی تشکیل سے متعلق مشاورت بھی ہوئی۔
’’پانامہ کا ہنگامہ ‘‘ عمران خان کی رات گئے اہم ملاقات۔۔ کیا بات چیت ہوئی ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
Foot In The Door
-
حکومتی سبسڈی برقرار رکھنے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟200یونٹ والے صارفین کو انتابہ
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج
-
مسلسل پانچ میڈن اوورز میں پانچ وکٹیں، ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
اگست 2026 کی چھٹیاں، پاکستانیوں کو 12 تعطیلات ملنے کا امکان



















































