اسلام آباد(آئی این پی) معروف دفاعی تجزیہ کار جنرل (ر) اعجاز اعوان نے کہا ہے کہ ابھی اسلامی ممالک کی فوج بنی نہیں تو اس کی سربراہی سے متعلق افواہیں اڑانا حکومت کی چال ہے‘حکومت ایسی باتوں سے عوام کی توجہ مسائل سے ہٹانا چاہتی ہے۔ بدھ کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل (ر) اعجاز اعوان نے کہا کہ ابتدائی طور پر فورس کو اکٹھا کرنے کی کوئی بات نہیں ہوئی۔ سابق آرمی چیف کے خلاف پروپیگنڈا بدقسمتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ابھی اسلامی ممالک کی فوج بنی نہیں سربراہی سے متعلق افواہیں اڑانا حکومت کی چال ہے۔ یہ پروپیگنڈا بہت غلط ہے۔ حکومت ایسی باتوں سے عوام کی توجہ مسائل سے ہٹانا چاہتی ہے
اسلامی ممالک کی فوج کی سربراہی سے متعلق خبریں اورمبینہ سازش؟معروف دفاعی تجزیہ کار جنرل (ر) اعجاز اعوان نے بڑا دعویٰ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کے لیے واحد آپشن
-
پنجاب حکومت نے سکولز دوبارہ کھولنے سے پہلے نئی ہدایات جاری کردیں
-
وفاقی حکومت کا ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ
-
شادی شدہ مرد کا کسی غیر لڑکی سے تعلق جرم نہیں، عدالت کا اہم فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کے بارےوزیراعظم کا اہم اعلان
-
روس کا یکم اپریل سے دنیا کو پیٹرول کی فراہمی بند کرنے کا اعلان
-
صدر ٹرمپ کے سعودی ولی عہد کے بارے میں نازیبا اور سخت ریمارکس،ویڈیو بھی سامنے آ گئی
-
پاکستان میں سستی الیکٹرک گاڑیوں (EV) کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری، CSMنے JMEV EV3 کی قیمتوں کا اعلا...
-
عرب ٹی وی کے پروگرام میں سینیٹر مشاہد حسین اور اسرائیلی قومی سلامتی کے سابق مشیر میں بحث ہو گئی۔۔۔ و...
-
طالبہ نے کلاس روم میں شادی کی پیشکش کر نے پر پر وفیسر کی ٹھکائی کر دی
-
سونے کی قیمت نے پھر اڑان بھر لی
-
آئی پی ایل کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی کو بورڈ نے این او سی جاری نہیں کیا
-
یوگنڈا کے آرمی چیف نے اسرائیل کی جانب سے لڑنے کی پیشکش کر دی
-
مسافروں کیلیے خوشخبری! سعودی عرب سے پاکستان کیلیے پروازوں کا اعلان



















































