لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنمامولاناقاری نذیراحمد انتقا ل کرگئے ۔انتقال کے وقت مرحوم کی عمر63برس تھی ۔مولاناقاری نذیراحمد کاانتقال لاہورکے ایک مقامی ہسپتال میں ہوا۔مولاناقاری نذیراحمد جمعیت علمائے اسلام (ف) لاہورکے سینئرنائب امیرتھے ۔مولاناقاری نذیراحمد کی وفات پرجمعیت علماء اسلام (ف)کے امیر مو لا نا فضل الرحمن نےگہرے دکھ کا اظہا ر کرتے ہوئے کہاکہ مر حوم نے ساری عمر دین اسلام کی اشاعت اور اس کے نفاذ کیلئے جدوجہد کرتے ہوئے گزاری ۔مولانافضل الرحمن نے مر حوم کے صاحبزادے قاری معاویہ محمود اور خاندان کے دیگر افراد سے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔
جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنمالاہورکے ہسپتال میں انتقال کرگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لکڑی کا تختہ
-
نثار خان اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل
-
لائٹ ڈیزل 30روپے 61پیسے،مٹی کا تیل 41روپے 44پیسے فی لٹر سستا
-
200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے اہم خبر
-
حج کرنے کے بعد گنجے کیوں نہیں ہوئے؟ مصباح الحق نے وجہ بتادی
-
پاکستان میں محرم کے چاند کی رویت سے متعلق پیشگوئی کر دی گئی
-
متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
-
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ
-
بیہودہ ڈانس کی ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکرز گرفتار
-
تیز رفتار لینڈ کروزر نے 8 افراد کو کچل دیا، 4 جاں بحق
-
موجودہ عہد میں بہت زیادہ جوان افراد کینسر کا شکار کیوں ہورہے ہیں؟ اہم وجہ دریافت
-
پسند کی شادی کرنیوالا لڑکاہلاک، لڑکی کی ٹانگیں توڑ دی گئیں
-
قومی بچت سکیموں کے منافع کی شرح میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی



















































