گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) گوجرانوالہ میں میاں بیوی نے شادی کی چوتھی سالگرہ کے موقع پرشراب نوشی کرنے کافیصلہ کیااوراس پرعمل بھی کر دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق گوجرانوالہ کے شہری ندیم اوراس کی اہلیہ عائشہ نے اپنی شادی کی چوتھی سالگرہ کے موقع پرشراب نوشی کی اورشراب نوشی کے بعد عائشہ اپنے ہواس کھوبیٹھی جس کے بعد اس نے اپنے شوہرکی پٹائی کردی ۔عائشہ نے شوہرکی پٹائی کرنے کے بعد پولیس کواطلاع کردی جس پر پولیس نے میاں بیوی کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے ۔
میاں بیوی کا شادی کی سالگرہ پر ساتھ شراب پینے کا فیصلہ، اس کے بعد بیوی نے جو کیا شوہر چکرا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کے لیے واحد آپشن
-
پنجاب حکومت نے سکولز دوبارہ کھولنے سے پہلے نئی ہدایات جاری کردیں
-
وفاقی حکومت کا ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ
-
شادی شدہ مرد کا کسی غیر لڑکی سے تعلق جرم نہیں، عدالت کا اہم فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کے بارےوزیراعظم کا اہم اعلان
-
پاکستان میں سستی الیکٹرک گاڑیوں (EV) کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری، CSMنے JMEV EV3 کی قیمتوں کا اعلا...
-
صدر ٹرمپ کے سعودی ولی عہد کے بارے میں نازیبا اور سخت ریمارکس،ویڈیو بھی سامنے آ گئی
-
روس کا یکم اپریل سے دنیا کو پیٹرول کی فراہمی بند کرنے کا اعلان
-
عرب ٹی وی کے پروگرام میں سینیٹر مشاہد حسین اور اسرائیلی قومی سلامتی کے سابق مشیر میں بحث ہو گئی۔۔۔ و...
-
طالبہ نے کلاس روم میں شادی کی پیشکش کر نے پر پر وفیسر کی ٹھکائی کر دی
-
آئی پی ایل کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی کو بورڈ نے این او سی جاری نہیں کیا
-
مسافروں کیلیے خوشخبری! سعودی عرب سے پاکستان کیلیے پروازوں کا اعلان
-
حکومت کا پاکستانیوں کی بیرون ملک دولت واپس لانے پر غور
-
موٹرسائیکل ،رکشہ صارفین کو پیٹرول پر مخصوص سبسڈی دئیے جانے کا امکان



















































