جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

ممتاز عالم دین کو گرفتارکرنے کاحکم

datetime 11  جنوری‬‮  2017 |

دریاخان(آئی این پی)اہلسنت والجماعت پاکستان کے رہنما مولانا محمد احمدلدھیانوی سمیت دیگر مذہبی رہنمااشتہاری مفرور قرار، پولیس گرفتاری کیلئے متحرک ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پولیس دریاخان میں درج16 ایم پی اوکے تحت مختلف مقدمات میں اہلسنت والجماعت پاکستان کے رہنما مولانا محمد احمد لدھیانوی، مولانا شاہین معاویہ، مولانا ابومعاویہ، مولانا شبیراحمد عثمانی، مولانا امیررضا شاہ قمی نامزد کو پولیس نے اشتہاری مفرور قرار دے رکھا ہے جن کی گرفتاری کیلئے پولیس متحرک ہے جبکہ ان سمیت بی کیٹگری کے دیگر اشتہاری مفرور ملزمان کیلئے تھانہ پولیس صدر دریاخان کی ٹیمیں سرگرم عمل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…