پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

قومی ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر تعینات ، کوچ کو بھی تبدیل کر دیا گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)قومی ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر تعینات ، کوچ کو بھی تبدیل کر دیا گیا ,پاکستان کرکٹ بورڈ نے نے باسط علی کی جگہ محمد الیاس کو ویمن کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا جبکہ سابق ٹیسٹ کرکٹر کبیر خان کو بطور ہیڈ کوچ تعیناتی کر دی گئی ۔ بیٹنگ کوچ کے فرائض سابق انٹرنیشنل کرکٹرشاہد انور سرانجام دیں گے۔ چیئرمین پی سی بی نے نئی ویمن ٹیم انتظامیہ اور سلیکشن کمیٹی کی منظوری دے دی۔
شہریار خان کو ویمن ٹیم کی ناقص کارکردگی پر تحفظات تھے۔ پاکستان ٹیم آئندہ ماہ 7 سے 21 فروری تک سری لنکا میں ویمن ورلڈ کپ کوالیفائنگ رائونڈ کھیلے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…