جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

اسلامی افواج کی کمان،طویل خاموشی کے بعدبالاخر راحیل شریف کا موقف بھی سامنے آگیا

datetime 11  جنوری‬‮  2017 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق آرمی چیف راحیل شریف کی سعودی عرب سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے راحیل شریف کے قریبی ساتھی میجر جنرل(ر) اعجاز اعوان نے بتایا ہے کہ راحیل شریف سعودی عرب ذاتی نوعیت کے دورے پر گئے تھے۔میجرجنرل (ر) اعجازاعوان نے بتایاکہ راحیل شریف نے مجھے بتایاکہ وہ حکومت اورپاک فوج کی رضامندی کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کریں گے۔اعجازاعوان نے بتایاکہ راحیل شریف نے سعودی حکومت کو عہدہ سنبھالنے کیلئے اپنی رضامندی سے آگاہ کر دیا ہے۔ تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ حکومت اور جی ایچ کیو سےاین اوسی ملنے کے بعد ہی کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…