منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک ایکسچینج میں مندی

datetime 9  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہانگ کانگ (نیوز ڈیسک) ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک ایکسچینج میں پیر کو مندی کا رجحان رہا۔ ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج میں بعداز دوپہر کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 0.80فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اور اہم ترین ہینگ سینگ انڈیکس 194.96پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 23969.54پوائنٹس کی سطح پر آگیا جبکہ مجموعی کاروباری حجم 38.19ہانگ کانگ ڈالر رہا۔ شنگھائی سٹاک ایکسچیج میں حصص کی قیمتوں میں 0.52فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اور شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 16.88پوائنٹس کی کمی سے 3224.31جبکہ شین زین کمپوزٹ انڈیکس 0.52فیصد یا 8.60پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 1643.17پوائنٹس ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…