جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

’’اس معروف کرکٹر نے مجھ سے میری تصاویر مانگیں‘‘اداکارہ عنایا خان کا حیران کن انکشاف

datetime 16  جون‬‮  2025 |

کراچی (این این آئی)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عنایا خان نے دعوی کیا ہے کہ افغان کرکٹر راشد خان نے انہیں میسجز کیے اور تصاویر بھی مانگیں۔نجی ٹی وی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ عنایا خان نے کہا کہ افغان کرکٹر راشد خان اسنیپ چیٹ پر ایڈ ہوئے ان سے بات چیت بھی ہوئی ہے۔

اداکارہ کے مطابق راشد نے ان سے پوچھا کہ آپ اداکارہ ہیں، ان کا کہنا تھا کہ آپ کی تصاویر دیکھ کر اندازہ ہوا، وہ اب بھی اسنیپ چیٹ پر ایڈ ہیں، ایک مشترکہ دوست کے ذریعے ان سے سوشل میڈیا پر رابطہ ہوا تھا۔عنایا خان نے کہا کہ وہ گفتگو میں خیریت دریافت کرتے ہیں اور شوٹنگ سے متعلق پوچھتے ہیں جب پاک بھارت میسجز ہوتے ہیں تو وہ اس کے بارے میں بھی بات کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میرے نزدیک آئیڈیل شخص کم بولنے والا اور دراز قد ہو، مجھے خاموش طبیعت کے لڑکے اچھے لگتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…