جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی نے کراچی والوں کے ہوش اُڑادیئے

datetime 11  جنوری‬‮  2017 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آج کراچی میں سرد ترین رات ہوگی۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے چیف میٹرولوجسٹ نے کہاہے کہ درجہ حرات 8 ڈگری تک گر جائے گا۔محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا، کہتے ہیں آج رات شہر قائد کی سرد ترین رات ہوگی، چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا ہے کہ درجہ حرات 8 ڈگری تک گر جائے گا جبکہ سردی کی شدت 5 اور 6 ڈگری جتنی ہوگی۔ڈاکٹر غلام رسول کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہلکی بارش 2 سے تین بار ہوگی تاہم حتمی تاریخوں کا بتانا ابھی ممکن نہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…