جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

راحیل شریف کی شرائط،سعودی عرب نے جواب دیدیا

datetime 10  جنوری‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سابق لیفٹیننٹ جنرل امجد شعیب نےکہا کہ سابق آرمی چیف راحیل شریف سے 39 ملکی فوجی اتحاد کی سربراہی کے حوالے سے میری گفتگوہوئی ہے جس میں سابق آرمی چیف راحیل شریف نے اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی کے حوالے سے اپنی تین شرائط سعودی عرب کے وزیردفاع کے سامنے رکھی ہیں ۔

ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے سابق لیفٹیننٹ جنرل امجد شعیب نے کہاکہ راحیل شریف کی تینوں شرائط سعودی عرب نے تسلیم کرلی ہیں جن کے مطابق جنرل (ر) راحیل شریف ہی اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ ہونگے ،ایران کوبھی اس اتحاد میں شامل کیاجائے گااوراس اتحادکے رکن ممالک میں ان (راحیل شریف)کوثالثی کامکمل اختیارہوگا۔انہوں نے بتایاکہ اب سعودی حکومت، حکومت پاکستان سے اجازت کےلئے باقاعدہ تجویزمارچ تک بھیجی جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…