حیدرآباد(آئی این پی)حیدر آباد کے علاقے پٹھان کالونی میں ایک گھر سے 5افراد کی لاشیں ملی ہیں جن میں میاں بیوی اور 3بچے شامل ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو حیدرآباد کے علاقے میں ایک گھر سے 5افراد کی لاشیں ملیں ،یہ لاشیں میاں بیوی اور 3بچوں کی ہیں ،بچوں کی عمریں 2سے5سال کے درمیان ہیں ، لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، ایس ایس پی عرفان بلوچ نے کہا کہ پانچوں افراد کی موت زہر سے ہوئی ۔
حیدر آبادمیں لرزہ خیز واقعہ،معصوم بچوں سمیت پورا خاندان ہی مارڈالا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Foot In The Door
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
حکومتی سبسڈی برقرار رکھنے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟200یونٹ والے صارفین کو انتابہ
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
مسلسل پانچ میڈن اوورز میں پانچ وکٹیں، ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
اگست 2026 کی چھٹیاں، پاکستانیوں کو 12 تعطیلات ملنے کا امکان



















































