پشاور(این این آئی)پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے کونگمنگ لالٹین کے استعمال پر ایک ماہ کے لیے پابندی عائد کردی ۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق کونگمنگ لالٹین بچے کھیل کے لیے استعمال کرتے ہیں جو حساس مقامات کے لیے خطرے کا سبب بن سکتی ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے حساس مقامات کے اطرف پانچ کلومیٹر میں کونگمنگ لالٹین کو کھیل کے لیے استعمال پر دفعہ ایک سو چوالیس کے تحت پابندی عائد کردی۔ وزارت داخلہ کے احکامات پر پابندی ایک ماہ کے لیے عائد کی گئی ہے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف دفعہ ایک سو اٹھاسی کے تحت کاروائی کا حکم دیا گیاہے۔
پشاورمیں حکومت نے بچوں پر بڑی پابندی عائد کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Foot In The Door
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
حکومتی سبسڈی برقرار رکھنے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟200یونٹ والے صارفین کو انتابہ
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
مسلسل پانچ میڈن اوورز میں پانچ وکٹیں، ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
اگست 2026 کی چھٹیاں، پاکستانیوں کو 12 تعطیلات ملنے کا امکان



















































