پیر‬‮ ، 30 مارچ‬‮ 2026 

سیالکوٹ سے کراچی جانیوالی ٹرین میں ہنگامی صورتحال

datetime 10  جنوری‬‮  2017 |

نارنگ منڈی (این این آئی)سیالکوٹ سے کراچی جانیوالی ٹرین میں ہنگامی صورتحال،علامہ اقبال ایکسپر یس ڈرائیورکی حاضردماغی سے ایک ہفتہ میں دوسری بارحادثہ کاشکارہونے سے معجزانہ طورپربچ گئی ،ڈرائیورنے ٹوٹاہوا ٹریک دیکھ کرہنگامی بریک لگاکرٹرین کوخوفناک حادثہ سے بچا لیا ۔

بتایاجاتاہے کہ علامہ اقبال ایکسپریس سیالکو ٹ سے براستہ نارووال لاہور کراچی جارہی تھی کہ نارنگ منڈی اورمہتہ سوجاکے درمیان ٹریک ٹوٹاہوادیکھ کر ڈرائیورنے فوری بریک لگاکر ٹرین کوایک جھٹکے سے روکا ۔ریلوے حکام کے مطابق ٹریک کی خستہ حالی کے باعث ایک ہفتہ میں ٹریک ٹوٹنے کایہ دوسراواقعہ ہے ۔واضح رہے کہ چارروزقبل بھی جئے سنگھ والاکے قریب ٹریک ٹوٹاہواپایاگیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…