ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان میں بوسن روڈپرزیرتعمیر عمارت گرنے سے2افرادجاں بحق اور متعددزخمی ہوگئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق منگل کے روز زیرتعمیر عمارت کا ایک حصہ اچانک گرپڑا۔واقعہ اس قدر شدید تھا کہ علاقے میں بھگدڑ مچ گئی۔ عمارت گرنے سے ملبہ کئی میٹر دورتک پھیل گیا۔ریسکیو اداروں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمیوں کو باہر نکالنے کا عمل شروع کردیاہے۔ابتدائی اطلاعات کےمطابق عمارت میں دو درجن افرادپھنسے ہوئے ہیں جن کوریسکیوکرنے کی کوششیں جاری ہیں ۔
ملتان ، بوسن روڈپرزیرتعمیر عمارت گرنے سے2افرادجاں بحق،متعددزخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Foot In The Door
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
حکومتی سبسڈی برقرار رکھنے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟200یونٹ والے صارفین کو انتابہ
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
مسلسل پانچ میڈن اوورز میں پانچ وکٹیں، ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
اگست 2026 کی چھٹیاں، پاکستانیوں کو 12 تعطیلات ملنے کا امکان



















































