بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

کراچی کے بعد فیصل آباد میں بھی خوفناک دھندہ شروع ،شدید خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 10  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی) کرا چی کے بعد فیصل آباد کے تا جر کو بھتے کے لیے کال 5لاکھ بھتہ دو ورنہ قتل ہو نے کے لیے تیار رہو۔ تفصیلات کے مطا بق گز شتہ روز کلاتھ ما رکیٹ کے سیکر یٹری جنرل شعیب ٹھا کر کو نا معلوم افراد کی طرف مو با ئل فون پر کال مصول ہو ئی کہ 5لا کھ روپے بھتہ دو ورنہ قتل ہو نے کے لیے تیار ہو جاؤ۔ کا لاتھ مارکیٹ کی سیکرٹری نے فوری طور پر تھا نہ ریل بازار میں نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لیے درخواست دے دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…