جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کا اگلا وزیر اعظم کون ہو؟ پی ٹی آئی کے سینئر سیاستدان نے (ن) لیگ سے ہی 2نام سامنے رکھ دیے

datetime 10  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاویدنے ن لیگ کو نیا مشورہ دے دیا ۔ کہتے ہیں کہ ن لیگ کو چاہئے کہ ایسا وزیراعظم تلاش کیا جائے جس کے نام میں شریف نہ ہو۔ تفصیلات کے مطابق فیصل جاوید نے اس حوالے سے احسن اقبال اور عبدالقادر کے نام بھی تجویز کردیے۔سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ ن لیگ کو چاہیے کہ نئے وزیراعظم کی نشاندہی کرلے۔تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ اگرنام کے ساتھ شریف لگاہوگا تووہ پاناما شریف ہوگا۔اس موقع پر نعیم الحق نے کہا کہ ن لیگ احسن اقبال یا عبدالقادربلوچ کو وزیراعظم نامزد کردے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…