لاہور (این این آئی ) پی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں رعایت کی مدت میں 28فروری تک توسیع کردی ۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق عمر ہ کرایوں میں رعایت کی مدت 31جنوری تک تھی جس کی مدت کوبڑھا کر 28فروری تک کردی گئی ہے ۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں 4ہزارتک کمی کی گئی ہے جس کے مطابق کراچی سمیت جنوبی ریجن کیلئے عمرہ ٹکٹ بمع ٹیکس 48ہزار روپے 872روپے اور لاہور ،ا سلام آباد اور پشاور سمیت شمالی ریجن کیلئے ٹکٹ بمع ٹیکس 56ہزار روپے 872روپے کی ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Foot In The Door
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
حکومتی سبسڈی برقرار رکھنے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟200یونٹ والے صارفین کو انتابہ
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
مسلسل پانچ میڈن اوورز میں پانچ وکٹیں، ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
اگست 2026 کی چھٹیاں، پاکستانیوں کو 12 تعطیلات ملنے کا امکان



















































