ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

ملا فضل اللہ افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان میں حملے کروارہا ہے ،پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز

datetime 9  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)افغان تعلقات کے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے ، ٹی ٹی پی کے سربراہ ملا فضل اللہ افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان میں حملے کروارہا ہے ، یہاں مسجد میں، گلیاں ، بازار اور پارک ہرجگہ حملے کئے گئے ، ہم نے جس طرح افغانیوں کی مہمان نوازی کی اس کی مثال نہیں ملتی ، افغانستان کے اپنے اندرونی معاملات ایسے ہیں کہ افغانستان میں امن قائم نہیں ہورہا اس پر وہ پاکستان کو الزام دیتے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…