جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

ملک میں پانی کی کمی کی سنگین صورتحال ،سیاستدانوں کو ہوش آگیا

datetime 9  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی نے ملک میں پانی کی کمی کی سنگین صورتحال پر 17جنوری کو سینٹ ہول کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ، اس بارے میں وزیر پانی وبجلی کو تیاری کر کے آنے کی ہدایت کر دی گئی ہے ان کی وزارت کو اس بارے میں ورکنگ پیپرز بھیج دیے گئے ہیں ۔ اس امر کا اظہارچیئرمین سینٹ نے پیر کو اجلاس کی کاروائی کے دوران کیا۔

انہوں نے اراکین سینٹ اور ایوان میں موجود وزیر پانی وبجلی کو آگاہ کیا کہ ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ پانی کے ایشو پر ہول کمیٹی کا اجلاس طلب کیا جائے گا۔ چیئرمین سینٹ نے وزیر پانی وبجلی سے رائے لینے کے بعد رولنگ جاری کی کہ ہول کمیٹی کا اجلاس 17جنوری کو ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…