اسلام آباد(آن لائن) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بالائی علاقے شدید سردی کی زد میں ہیں جس سے سکردو میں پارہ منفی 12اورکوئٹہ میں منفی 10 تک گرگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرگیا۔سب سے زیادہ سردی سکرود میں رہی جہاں پارہ منفی 12 تک گرگیا۔
کوئٹہ میں منفی 10، قلات میں منفی 9، کالام8 آٹھ، دالبندین، گوپس منفی6، پارا چناراور استور منفی5 ،مالم جبہ، ہنزہ، مری، راولاکوٹ منفی 4، بگروٹ اوردیر میں منفی 3 ،کاکول، گلگت، دروش میں منفی2 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔ترجمان نے مزید بتایا کہ مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویڑن، بالائی فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور سندھ میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند کا سلسلہ جاری رہے گا جبکہ اگلے چند روز سندھ اور بلوچستان کے دیگرعلاقے بھی سرد ہواوں کی زد میں آجائیں گے۔
سردی کی شدت میں اضافہ، بارشیں اور برفباری, محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کر دیئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Foot In The Door
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
حکومتی سبسڈی برقرار رکھنے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟200یونٹ والے صارفین کو انتابہ
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
مسلسل پانچ میڈن اوورز میں پانچ وکٹیں، ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
اگست 2026 کی چھٹیاں، پاکستانیوں کو 12 تعطیلات ملنے کا امکان



















































