بہاولپور(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں ایک بارپھر بدنظمی کا مظاہرہ کیا گیا،کارکنان خاردار تار پھلانگ کر سٹیج کے پاس پہنچنے کی کوشش میں متعدد کارکنان زخمی ہوگئے۔اتوار کو پی ٹی آئی کے بہاولپور میں جلسے کے دوران کارکنوں نے رکاوٹیں اور خاردار تاریں عبور کرکے سٹیج کے قریب پہنچ گئے،متعدد کارکن خاردار تاروں میں پھنس کر زخمی ہوگئے۔اس موقع پر عمران خان سٹیج پر کھڑے ہو کر کارکنوں کو تسلی دی،آگے بڑھنے کی کوشش میں متعدد کارکنوں کے کپڑے بھی پھٹ گئے۔
بہاولپور ، تحریک انصاف کے جلسہ میں متعدد افراد زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Foot In The Door
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
حکومتی سبسڈی برقرار رکھنے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟200یونٹ والے صارفین کو انتابہ
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
مسلسل پانچ میڈن اوورز میں پانچ وکٹیں، ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف



















































