ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

بہالپورجلسہ،اذا ن کے دوران روکنے پرشیخ رشید کا حیرت انگیزردعمل

datetime 8  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولپور(مانیٹرنگ ڈ یسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد جب جلسے سےخطاب کررہے تھے تواس دوران اذان کاوقت ہوگیااوراذان کی آوازآناشروع ہوگئی لیکن شیخ رشید نے اپنی تقریرجاری رکھی توساتھ کھڑے افراد نے ان کی توجہ اذان کی طرف دلائی توانہوں نے کسی کی بات نہیں سنی بلکہ اپنی تقریرمیں کہاکہ میری بہاولپورسے بڑی یادیں وابستہ ہیں ۔واضح رہےکہ پیپلزپارٹی کے دوسرے دورحکومت میں شیخ رشید کلاشنکوف رکھنے کے الزام میں بہاولپورجیل میں قید کاٹ چکے ہیں ۔
https://youtu.be/iZNFoA1VJ40

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…