اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جہلم کے قریب جی ٹی روڈ پر کار اورمسافر وین کی ٹکر میں 13افراد جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہوگئے۔ کار راولپنڈی سے جہلم جارہی تھی کہ ٹائر پھٹنے کے باعث مسافروین سے ٹکراگئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، 7لاشیں تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال سوہاوہ منتقل کی گئیں۔
پاکستان کے بڑے شہر میں کار اور وین میں خوفناک تصادم ۔۔ کئی ہلاکتیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کے لیے واحد آپشن
-
وفاقی حکومت کا ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ
-
پنجاب حکومت نے سکولز دوبارہ کھولنے سے پہلے نئی ہدایات جاری کردیں
-
پیٹرولیم مصنوعات کے بارےوزیراعظم کا اہم اعلان
-
پاکستان میں سستی الیکٹرک گاڑیوں (EV) کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری، CSMنے JMEV EV3 کی قیمتوں کا اعلا...
-
روس کا یکم اپریل سے دنیا کو پیٹرول کی فراہمی بند کرنے کا اعلان
-
صدر ٹرمپ کے سعودی ولی عہد کے بارے میں نازیبا اور سخت ریمارکس،ویڈیو بھی سامنے آ گئی
-
آئی پی ایل کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی کو بورڈ نے این او سی جاری نہیں کیا
-
مسافروں کیلیے خوشخبری! سعودی عرب سے پاکستان کیلیے پروازوں کا اعلان
-
موٹرسائیکل ،رکشہ صارفین کو پیٹرول پر مخصوص سبسڈی دئیے جانے کا امکان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کاامکان
-
سابق کپتان پر الزامات، احمد شہزاد مشکل میں پڑ گئے
-
ایران کے میزائل حملے، 500امریکی فوجی ہلاک ، ایک ایف- 16طیارہ تباہ ہوگیا،ایران کا دعوی
-
حملوں میں اب تک کتنےپاکستانی شہید اور زخمی ہوئے؟ متحدہ عرب امارات نے اعدادوشمار جا ری کر دیے



















































