پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

تمام ٹرینیں بند پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کیا کام ہو گیا؟

datetime 8  جنوری‬‮  2017 |

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) لودھراں ٹرین حادثے میں ڈرائیور پر مقدمہ درج کرنے پر ملتان ریجن کے 200 ڈرائیوروں نے احجاجاً اپنے استعفے ریلوے حکام کو جمع کرا دیئے ہیں۔خانیوال رننگ اسٹاف کے ہونے والے اجلاس میں ٹرین ڈرائیورز کا کہنا تھا کہ کسی بھی حادثے کے بعد انتظامیہ کی جانب سے نچلے طبقے کو قصور وار ٹھہرا کر ریلوے افسران کو بچالیا جاتا ہے۔

رننگ اسٹاف کے عہدیداروں کا کہنا تھا کہ دھند کے دوران پھاٹک کے گیٹ کیپر کو پٹاخے دیئے جاتے ہیں جو ریلوے ٹریک پر لگائے جاتے ہیں تاہم کافی عرصے سے ریلوے افسران پٹاخوں کی مد میں جاری ہونے والی رقم میں خورد برد کر رہے ہیں۔رننگ اسٹاف کا کہنا تھا کہ ایسی صورتحال میں ریٹائرمنٹ کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں اس لئے ہم نے احتجاجاً اپنے استعفے ریلوے حکام کے حوالے کر دیئے ہیں۔200 ڈرائیورز کے استعفوں سے جنوبی ریجن کی تمام ٹرین سروسز بندہو گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…