جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

’’پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا شرمنا ک کیس ‘‘ عدالت نے نامزددولہا، دلہن اور نکاح خواں کو کڑی سزا سنا دی۔۔ جرم کیا تھا ؟

datetime 8  جنوری‬‮  2017 |

لیہ (این این آئی)ایڈیشنل سیشن جج لیہ نے نکاح پر نکاح کرنے کے مقدمہ میں دولہا کو25سال،دولہن،گواہان اور نکاح خواں کو 7 ٗ7سال قید کی سزا سنادی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایڈیشنل سیشن جج لیہ مہر محمد اسلم گدرانہ سیال نے عبدالرشید کی مدعیت میں تھانہ پیر جگی میں درج کیے گئے ٗمقدمہ جس میں مدعی نے اپنی بیوی ساجدہ بی بی اور فیاض احمد کے خلاف جعلی نکاح کرنے کا درج کرایا تھا جس کو تھانہ پیر جگی نے خارج کردیا تھا جس پر مدعی نے وکیل قاسم خاتنگوانی ایڈووکیٹ کے ذریعے استغاثہ دائر کیا، جس میں عبدالرشید کی بیوی ساجدہ بی بی اور فیاض احمد کے نکاح پر نکاھ کرنے کو ثابت کردیا گیا جس پر ایڈیشینل سیشن جج نے نکاح پر نکاح کرنے پر دولہا فیاض احمد کو 25 سال، دلہن ساجدہ بی بی، 2 گواہوں ریاض احمد، رفیق احمد اور نکاح خواں مولوی منظور احمد کو سات سات سال قید کا فیصلہ سنادیا، تمام ملزمان گرفتار کرلئے گئے ہیں۔ ایڈیشینل سیشن جج لیہ کا سنایا گیا فیصلہ اپنی نوعیت کا پاکستان بھر میں پہلا فیصلہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…