پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

طلال چوہدری کو براہ راست پروگرام میں موبائل میسج کرکے کس نے کہا کہ آصف زرداری کیخلاف کچھ نہیں بولنا، پول کھل گیا

datetime 7  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل ARY نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر اینکر پرسن کاشف عباسی نے کہا کہ ہمارے پروگرام میں طلال چوہدری موجود ہیں جنہیں اوپر سے ہدایات ملی ہیں کہ انہوں نے آصف علی زرداری کے بارے میں کچھ نہیں بولنا، کاشف عباسی نے کہا کہ ہمیں بھی طلال چوہدری کے ایک دوست سے ایسا ہی میسج موصول ہوا ہے جس میں ہدایات دی گئی ہیں کہ آصف علی زرداری کے بارے میں خاموشی اختیار کی جائے۔
کاشف عباسی کی بات پر طلال چوہدری نے کہا کہ آپ نے پروگرام کے شروع میں ہی میرے خلاف چارج شیٹ پیش کر دی ہے۔ میرا موبائل فون چیک کر لیں اگر اس میں کوئی ایسا میسج مل جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…