طیبہ تشدد کیس، جج اور اہلیہ کیخلاف ایف آئی آر میں مزید دفعات شامل

7  جنوری‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)طیبہ تشدد کیس میں حاضرسروس جج اورانکی اہلیہ کے خلاف ایف آئی آرمیں مزید دودفعات کوشامل کرلیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی آرمیں چائلڈلیبرسمیت دفعہ337اے ون اور337ایف ون بھی شامل کرلی ہیں پولیس حکام کے مطابق پمزہسپتال کے ڈاکٹروں نے کمسن بچی طیبہ پرتشدد کیس میں یہ دودفعات شامل کرنے کی شفارش کی تھی ۔تشدد ثابت ہونے پرحاضر سروس جج اورانکی اہلیہ کوایک سے دوسال سزاہوسکتی ہے ۔یادرہے کہ گزشتہ دنوں ایک کمسن گھریلوملازمہ طیبہ کواس کے مالک حاضرسروس جج کی اہلیہ نے مبینہ طورپرتشدد کانشانہ بنایاتھا۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف دی باکس


کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…